ٹریفک جام ہے پھر سے ۔

لوگ ون وے توڑ رہے ہیں۔

انکروچمنٹ بہت بڑھ گئ ہے، کوئ پوچھنے والا نہیں۔

میں کہاں چَلوں؟ چلنے کے جگہ ہی نہیں ہے۔

یہ سٹرک پھر سے توڑ دی ہے؟

پورا بازار گھوم لیا، ایک بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے۔

یہاں بہت آدمی ہیں، کہیں اور چلتے ہیں۔

یار ! یہاں ڈسٹ بن کہاں ہے؟

کوئ گاڑی غلط کھڑی کر گیا ہے پھر سے۔

گاڑیاں راستہ نہیں دے رہیں، سڑک پار کیسے کروں؟

بارش ہے، موٹر سائیکل سوار پلُ کے نیچے کھڑے ہیں۔

یہاں بہت آدمی ہیں، کہیں اور چلتے ہیں۔

یہاں بہت آدمی ہیں، کہیں اور چلتے ہیں۔

یار ! یہاں ڈسٹ بن کہاں ہے؟

کوئ گاڑی غلط کھڑی کر گیا ہے پھر سے۔

یہاں بہت گند ہے۔

ہائے وے پر چہل قدمی کر رہے ہیں لوگ۔

گاڑیاں راستہ نہیں دے رہیں، سڑک پار کیسے کروں؟

بارش ہے، موٹر سائیکل سوار پلُ کے نیچے کھڑے ہیں، ہائےوے رش کی وجہ سے بند ہے۔

ٹریفک جام ہے پھر سے ۔

لوگ ون وے توڑ رہے ہیں ۔

آج کل سب ون وے توڑ رہے ہیں۔

انکروچمنٹ بہت بڑھ گئ ہے کوئ پوچھنے والا نہیں۔

میں کہاں چَلوں؟ چلنے کے جگہ ہی نہیں ہے۔

یہ سٹرک پھر سے توڑ دی ہے؟

میں گاڑی میں انتظار کر لوں؟ اس جگہ پہ روشنی نہیں ہے۔

رستہ پھر سے بند ہے۔

گرمی ہے کوئ سایہ دار جگہ ہی نہیں ہے۔

پورا بازار گھوم لیا، ایک بیٹھنے کی جگہ نہیں ہے۔